اللہ کی دین
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - عطیہ خداوندی، خدا کی بخشی ہوئی دولت، خود کمائی ہوئی کے بالمقابل۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - عطیہ خداوندی، خدا کی بخشی ہوئی دولت، خود کمائی ہوئی کے بالمقابل۔